پشاور زلمے کی شرٹ پہننے والوں کے لیے آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا
دبئی ( نیوز ڈیسک) پاکستانT20کے کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اپنی ٹیم پشاور زلمے کے مداحوں کو فری ٹکٹ دلوانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان دبئی میں پی ایس ایل کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر دیگر فرنچائزز کے کپتانوں اور عہدیداروں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس… Continue 23reading پشاور زلمے کی شرٹ پہننے والوں کے لیے آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا