منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آئی سی سی کابھارت میں ہو نیوالے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے بھارت میں ہو نیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا،پاکستان کے علیم ڈار سمیت 24ایمپائرز اور 7میچ ریفریز میگا ایونٹ میں خدمات سرانجام دیں گے ، آئی سی سی نے پہلی مرتبہ دو خواتین امپائرز کو بھی پینل میں شامل کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آئندہ ماہ بھارت میں ہونیالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ائمپائرز کا اعلان کر دیا ہے ،پاکستانی امپائر علیم ڈار بھی اگلے ماہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں امپائرنگ کریں گے، آئی سی سی نے پہلی مرتبہ دو خواتین امپائرز کو بھی پینل میں شامل کیا ہے۔میگا ایونٹ میں پاکستان کے علیم ڈار سمیت چوبیس امپائرز میچز سپروائز کریں گے ، علیم ڈار زمبابوے اور ہانگ کانگ کے افتتاحی میچ میں آفیشل ہونگے۔ آئی سی سی نے پہلی مرتبہ دو خواتین امپائرز کو بھی تعینات کیا ہے، نیوزی لینڈ کی کیتھلین کراس اور آسٹریلیا کی کلئر پلوزک وویمنز ایونٹ کے میچز میں امپائر ہونگی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…