ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ایشیا ء ٹی ٹوینٹی کپ میں بھارت سے مقابلے سے متعلق قومی ٹیم کو نصیحت کرتے ہوئے کہاہے کہ فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں اوربھارت کیخلاف میچ کا دباؤ نہ لیں قوم کی بڑی توقعات ہیں ان پر پورا اتریں۔تفصیلات کے مطابق شہریار خان نے ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے اور فٹنس بہتر رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں۔شہریار خان نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی کیلئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ پاکستانی ٹیم دونوں ایونٹس میں عمدہ پرفارم کرے۔شہریار خارن نے پاکستان سپر لیگ میں اچھا پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی اور کہا کہ بھارت کیخلاف میچ کا دباؤ نہ لیں قومی کی بڑی توقعات ہیں ان پر پورا اتریں ،آخری دم تک لڑیں مقابلہ نظر آنا چاہیے۔
فٹنس برقرار رکھنے کیلئے پراٹھے نہ کھائیں‘شہریار خان کی کھلاڑیوں کو ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص
-
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات کی اہم پیشنگوئی
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرانسفر ججز کے نوٹیفکیشن کے بعد نئی پیشرفت
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
راولپنڈی، مدرسے کے استاد کی 14سالہ طالب علم سے بدفعلی
-
شوہر نے دوسری شادی کے لیے جواری کو پیسے دے کر بیوی کو راستے سے ہٹوا دیا، واقعے سے پہلے زیادتی بھی کی...
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق



















































