منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی سی بی کے ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم ،کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور شروع

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے ، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد پی سی بی کی ٹیم منیجمنٹ میں تبدیلیاں جاری ہیں، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم کر دیے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ پیسے بہت مانگ رہے تھے ، سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور کر رہے ہیں۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ بولنگ کوچ اظہر محمود کے ساتھ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے جبکہ ہیڈ کوچ وقاریونس کے معاہدے میں توسیع کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…