جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم نے ورلڈ ٹی 20 میں شمولیت کی اجازت دیدی

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونیوالی ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کی اجازت دیدی ۔جمعرات کے روز ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دی گئی ۔ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کی شرکت وزیراعظم کی اجازت سے منسوب تھی ۔ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان بذریعہ خط وزیراعظم سے ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت طلب کی تھی ۔ ورلڈ ٹی 20 بھارت میں 8 مارچ سے شروع ہوگا جبکہ پاکستان کا روایتی حریف بھارت کے ساتھ مقابلہ دھرم شالا کے میدان میں 19 مارچ کو طے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…