میں کوئی بدتمیز بندہ نہیں ،میرا انداز تھوڑا سا کبھی کبھی تیکھا ہوجاتا ہے ‘ احمد شہزاد
لاہور( نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ اب میں اپنے غصے پر کافی بہتر انداز میں قابو پالیتا ہوں ،اس سے پہلے مجھے اپنے اچانک پیدا ہونے والے غصے کی وجہ سے کافی نقصان بھی برداشت کرنا پڑتا تھا لیکن کیا کیا جائے کہ میرا… Continue 23reading میں کوئی بدتمیز بندہ نہیں ،میرا انداز تھوڑا سا کبھی کبھی تیکھا ہوجاتا ہے ‘ احمد شہزاد