بھارت سے ہارنا دھچکا بالکل بھی نہیں:شاہد آفریدی
میرپور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاوور پلے میں اگر تین سے چار کھلاڑی آؤٹ ہوجائیں گے تو بڑا اسکور مشکل ہوجاتا ہے، امید ہے ٹیم شکست کو بھلا کر کم بیک کرے گی۔











































