جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

کپتان اور ویرات کوہلی کے بیانات نے پاکستانیوں کو خوش کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) ورات کوہلی کا کہنا ہے کہ محمد عامر نے بہت اچھی باولنگ کی انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے ورات کوہلی نے 49 رنز کی اننگ کھیل کے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ورات کوہلی کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے بہت اچھی باولنگ کی انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔انہیں محمد عامر کی شاندار باولنگ کا سامنا کرکے مزا آیا۔ انہیں امید ہے کہ محمد عامر مستقبل میں مزید اچھا کھیل پیش کریں گے۔ اس موقع پر بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے بھی محمد عامر کی شاندار باولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارتی ٹیم کو شدید مشکلات کا شکار کر دیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…