جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے میچ ہارنے کے بعد آفریدی کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں،آئندہ میچز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے جبکہ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی نے کہا کہ محمد عامر نے چھوٹا ہدف بھی مشکل بنا دیا تھا،بھارت کی ٹیم جارحانہ کھیل پسند کرتی ہے۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بلے باز جلد بازی میں آؤٹ ہوگئے اور بڑا سکور بورڈ پر نہیں لگا سکے۔اگلے میچ میں پرفارمنس بہتر کریں گے۔اگلے میچز میں بلے بازوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔بھارتی کپتان نے کہا کہ وکٹ باؤلروں کیلئے سازگار تھی،ویرات کوہلی نے اچھی بلے بازی کی،بھارت کی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…