یونس خان کا قیمتی بلا20 لاکھ روپے میں نیلام
کراچی(نیوزڈیسک) ریکارڈ ساز پاکستانی بلے باز یونس خان کا ایک قیمتی بلا بیس لاکھ روپے میں نیلام ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے اس بلے کے ساتھ گزشتہ سال جاوید میانداد کا ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 8832 رنز کا ریکارڈ توڑا تھا ، یہ نیلامی… Continue 23reading یونس خان کا قیمتی بلا20 لاکھ روپے میں نیلام