جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حفیظ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا عمر اکمل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور( نیوز ڈیسک ) مڈ ل آرڈر بلے باز عمر اکمل پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹونٹی بیٹسمین بن گئے ہیں۔ ایشیا ئ کپ ٹی ٹونٹی میں متحد ہ عرب امارت کے خلاف گزشتہ روز میچ کے دوران عمر اکمل اپنی 50رنز کی ناقابل شکست فاتحانہ اننگز کے دوران ساتھی کھلاڑی محمد حفیظ (1528) کو پیچھے چھوڑکر پاکستان کے لیے سب سے زیادہ اور دنیا میں چوتھے نمبر پر زیادہ ٹی ٹونٹی رنز کرنے والے بلے باز بن گئے،اسی اننگز میں ففٹی مکمل کرکے انہوں نے حفیظ کا ہی پاکستان کے لیے سب سے زیادہ 8نصف سنچریاں سکور کرنے کا ریکارڈ بھی برابر کیا۔25سالہ عمر اکمل اب تک 73ٹی ٹونٹی میچز میں 27.35کی اوسط سے 1559رنز سکور کرچکے ہیں۔نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم 2140رنز کیساتھ کامیاب ترین ٹی ٹونٹی بلے باز ہیں ، انکے ہم وطن مارٹن گپٹل 1665رنز کیساتھ دوسرے اور سری لنکا کے تلکارتنے دلشان 1639کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…