منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے ، محمد عامر

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ با?لر محمد عامر نے کہا ہے کہ مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی جیسے لیجنڈکھلاڑیوں کا میری تعریف کرنا حوصلہ افزا ہے جس پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔بھارت کے خلاف خاص منصوبہ بندی نہیں تھی ،صرف جا رحانہ باؤلنگ کرنا چاہتا تھا۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ ٹیم اور کپتان نے بھر پور سپورٹ کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں ،قوم سے درخواست ہے کہ میری حوصلہ افزائی کریں تاکہ مزید بہتر پرفارم کر سکوں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے تعریف حوصلہ افزا ہے ،بھارت کے خلاف اسپیل کی وجہ سے ردھم میں آنے میں مدد ملی ہے۔محمد عامر نے مزید کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹارگٹ کم تھا ،اس لیے پلان صرف اٹیک کرنے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…