ورلڈ ٹی 20، پاکستان کے میچز سری لنکا یا امارات میں کرانے کی تجویز
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ ماہ بھارت میں ہونیوالے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے لئے ابھی تک پاکستانی حکومت نے شرکت کی اجازت نہیں دی ہے جس کے بعد انہوں نے آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں یہ نکتہ اٹھایا کہ اگر مشکل حالات کی وجہ… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20، پاکستان کے میچز سری لنکا یا امارات میں کرانے کی تجویز