جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا ، وسیم اکرم

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق آل راوندر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں پاکستان کا سلیکٹر ہوتا تو سعید اجمل کے بارے میں ضرور سوچتا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ احمد شہزاد کا سب سے بڑا مسئلہ ڈسپلن ہے اس کو گائیڈ کرنے کی ضرورت ہے۔میرے ہوتے ہوئے شعیب اختر کا بھی ایسا ہی مسئلہ تھا جس کو اچھے طریقے سے ڈیل کیا گیا ،بھارت ،نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ڈھانچہ مضبوط نہیں ۔ڈومیسٹک کرکٹ کے انچارج نے زندگی میں کبھی بیٹ نہیں اٹھایا۔ پاکستان کی کرکٹ کے کرتا دھرتاوں کیلئے کوئی جوش نہیں باقی بچا۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…