ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کیلئے گیلی گیندوں سے پریکٹس شروع کردی۔یہ اقدام ڈھاکا میں رات کو پڑنے والی اوس سے نمٹنے کیلئے کیا گیا ہے۔ بی سی سی ا?ئی نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فیلڈنگ کوچ راما کرشنا سری دھر گیند کو بالٹی میں موجود پانی میں بھگو کر مختلف پوزیشنز پر موجود کھلاڑیوں کی جانب ہٹ کررہے ہیں۔ساتھ میں وہ پلیئرز کو ہدایت بھی دیتے ہیں کہ وہ ایسے کیچ تھامیں جیسے کسی میچ میں کھیل رہے ہوں۔ بھارت کو بنگلہ دیش سے افتتاحی میچ میں کنڈیشنز کا اچھی طرح اندازہ ہوچکا جبکہ پاکستان ٹیم ہفتے کو اس کیخلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔
پاکستان سے میچ‘ بھارتی ٹیم نے گیلی گیندوں سے پریکٹس شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































