ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جس بھارت کیخلاف میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے سلسلے میں اہم میچ کل بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے حوالے سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ لوگ میچ سے تفریح حاصل کرنا چاہتے ہیں نہ کہ جنگ ہوتے دیکھنا۔ میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے جسے کل کے میچ میں بھرپور طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کروں گا۔
میرا اصل ہتھیار باولنگ ہے میچ میں بھرپور استعمال کروں گا: شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































