جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ میں خواہش ہے شعیب اپنی ٹیم کیلئے اچھا پرفارم کر یں،ثانیہ مرز ا

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار اور قومی کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں خواہش ہے کہ شعیب اپنی ٹیم کیلئے اچھا پرفارم کر یں،جبکہ دوسری جانب شعیب ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کر کٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کا فائدہ ہو گا،پاکستان کا باؤلنگ آٹیک اچھا ہے اسلئے پاک بھارت میں انتہائی سنسنی خیز ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز میچ (آج)ہفتہ کو روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا،بھارتی ٹینس سٹار اور قومی کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں خواہش ہے کہ جیتے بھارت مگر شعیب بھی اپنی ٹیم کیلئے اچھا پرفارم کر یں،دوسری جانب قومی کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارت حال ہی میں آسٹریلیا کو اسکی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی سیریز ہرا کر آیا ہے اسلئے ان کا وننگ کمبی نیشن بنا ہوا ہے جس کا ان کو نفسیاتی طور پر فائدہ ہو گا،انہوں نے کہا کہ بھارت کی بیٹنگ اچھی ہے اور پاکستان کا باؤلنگ آٹیک بہت اچھا ہے اسلئے سنسنی خیز میچ دیکھنے کوملے گا،انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں شامل کھلاڑی پی ایس ایل کھیل کر آئے ہیں جس کا ایشیا کپ میں انکو فائدہ ہوگا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…