جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش سے شکست ، محمد عامر نے شائقین سے معافی مانگ لی

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

میرپور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم ترین میچ میں بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست پر شائقین سے معافی مانگ لی۔محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی لیکن بد قسمتی سے ہم میچ نہیں جیت سکے جس پر وہ شائقین سے معافی چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ گذشتہ روز بنگلا دیش کے شہر میر پور میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگال ٹائیگرز نے قومی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جس کے باعث گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے، اس میچ میں پاکستانی بلے باز ایک بار پھر قابل ذکر کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے تھے جب کہ محمد عامر نے اپنے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…