جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے فون پر محمدعامر کی بولنگ کے بارے میں کیا کہا: وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے قومی ٹیم کے بولر محمد عامر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے میچ کے دوران عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔یہ انکشاف قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔وسیم اکرم نے بتایاکہ عمران خان نے اپنی اس رائے کا اظہار ان کے ساتھ موبائل میسنجنگ کے دوران کیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…