ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پی سی بی نے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا ہے اور شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں دو سے تین دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔جنگ رپورٹر عبدالماجد بھٹی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریارخان نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بغیر پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…