بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

datetime 15  فروری‬‮  2016

سوئیڈن : اسکی کراس ریس میں کینیڈا کی خاتون کھلاڑی فاتح

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)سوئیڈن میں فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر ماہر کھلاڑیوں نے کمالات دکھائے۔ مردوں کی ریس میں سوئیڈن کے کھلاڑی اور خواتین کی ریس میں کینیڈا کی کھلاڑی فاتح رہیں۔فری اسٹائل اسکی کراس ریس میں برف سے ڈھکی رکاوٹوں پر کھلاڑیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

datetime 15  فروری‬‮  2016

روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی اینٹی دوپنگ ایجنسی کے سابق ایگزیکٹو ڈائرکٹر نیکیتا کمائیف چل بسے وہ دو ماہ قبل روساڈا سے مستعفی ہو گئے تھے۔ان کی موت بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انھوں نے ڈوپنگ معاملے میں بین الاقوامی مقابلوں سے روس کی معطلی کے بعد اپنے عہدے… Continue 23reading روس کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کے سابق سربراہ چل بسے

چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

بہاولپور(نیوز ڈیسک)چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا، اے کیٹیگری میں صاحبزادہ سلطان نے پہلی اور رونی پٹیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ خواتین کیٹیگری میں جمیلہ آصف اول رہیں اور تشنہ پٹیل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ دل والوں نے محبت کے دن صحرامیں بھی پھول کھلادیے، چولستان کے صحرا… Continue 23reading چولستان جیپ ریلی کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا

datetime 15  فروری‬‮  2016

ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا

سینٹ پیٹر برگ (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی بہو ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس نے سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ میں لگاتا 38 ویں فتح حاصل کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ کے کومارٹر فائنل میں ثانیہ مرز اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے روسی جوڑی ڈاریا کساتکینا اور ایلینا… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا

پی ایس ایل،میچ کے دوران جھگڑا،میچ ریفری روشن ماہنامہ نے فیصلہ سنادیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل،میچ کے دوران جھگڑا،میچ ریفری روشن ماہنامہ نے فیصلہ سنادیا

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔وہاب ریاض پر میچ فیس کا چالیس فی صد اور احمد شہزاد پر تیس فی صد جرمانہ کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑیوں پرجرمانہ میچ ریفری روشن ماہانامانے عائدکیا۔ یاد رہے کہ احمد شہزاد نے… Continue 23reading پی ایس ایل،میچ کے دوران جھگڑا،میچ ریفری روشن ماہنامہ نے فیصلہ سنادیا

کیازیادتی ہوئی یہ وقار یونس سے پوچھیں،میں کوئی بدتمیز بندہ نہیں ،احمد شہزاد

datetime 15  فروری‬‮  2016

کیازیادتی ہوئی یہ وقار یونس سے پوچھیں،میں کوئی بدتمیز بندہ نہیں ،احمد شہزاد

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز احمد شہزاد نے کہا ہے کہ اب میں اپنے غصے پر کافی بہتر انداز میں قابو پالیتا ہوں ،اس سے پہلے مجھے اپنے اچانک پیدا ہونے والے غصے کی وجہ سے کافی نقصان بھی برداشت کرنا پڑتا تھا لیکن کیا کیا جائے کہ میرا مزاج ہی… Continue 23reading کیازیادتی ہوئی یہ وقار یونس سے پوچھیں،میں کوئی بدتمیز بندہ نہیں ،احمد شہزاد

پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر میدان مار لیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر میدان مار لیا

شارجہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین پی ایس ایل کے سلسلے کا سترھواں میچ کھیلا گیا۔ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 129 رنز بنائے جن کے جواب میں زلمی نے 1 وکٹ کے نقصان پر 18 اعشاریہ 4 اوورز میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر میدان مار لیا

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1۔2 سے جیت لی

datetime 15  فروری‬‮  2016

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1۔2 سے جیت لی

وشاکاپٹنم(نیوز ڈیسک) بھارت نے روی چندرہ ایشون کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر میچ کے ساتھ ساتھ سیریز 1۔2 سے اپنے نام کر لی۔وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہندوستان نے ٹاس جیت… Continue 23reading بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1۔2 سے جیت لی

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ،اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

datetime 14  فروری‬‮  2016

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ،اہم تبدیلیوں کا فیصلہ

دبئی(نیوزڈیسک) آئی سی سی نے پاکستان سمیت 8 مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےلئے اعلان کردہ اسکواڈ میں 8 مارچ تک ردو بدل کی اجازت دےدی۔آئی سی سی ترجمان نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شریک وہ ٹیمیں جو براہ راست دوسرے مرحلے میں کھیلیں… Continue 23reading پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ،اہم تبدیلیوں کا فیصلہ