ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کون جیتے گا ؟عمران خان نے بتا دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے بھارت جارہا ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کی باؤلنگ بہت زبردست ہے،ورلڈ کپ جیتنے کی خوشخبری آسکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی طرف سے بھرپور کوشش کرونگا کہ… Continue 23reading ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کون جیتے گا ؟عمران خان نے بتا دیا







































