لاہور/کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ بورڈ وقار یونس کی ناقص کارکردگی کے بعد انہیں تبدیل کر کے نئے کوچ کے بارے میں مشاورت کرنا چاہتا تھا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے کچھ ارکان نے کہا کہ مشاورت صرف ان سابق کھلاڑیوں سے کی جائے جن کا ماضی صاف ہو۔انہوں نے کہا کہ وسیم اکرم کی مشاورت سے کوچ بنایا گیا تو پاکستانی ٹیم کی کارکردگی ایسی ہی بری رہے گی۔اس بارے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہاکہ پی سی بی نئے کوچ کے بارے میں مشاورت کرنا چاہتا تھاتاہم کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ٹیم کاحال اسی طرح بْرا رہے۔
پی سی بی کی گور ننگ باڈی کے کچھ ارکان نے نئے کوچ کی تقرری کیلئے وسیم اکرم سے مشاورت کی مخالفت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































