پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت،کیون پیٹر سن نے انگلش کھلاڑیوں کو خبردارکردیا
لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز کیون پیٹرسن نے پاکستان کو ہوم سیریز میں مشکل حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی باؤلنگ بہترین ہے جس کے باعث مقابلہ دلچسپ ہوگا۔ایک انٹرویو میں انگلینڈ ٹیم سے باہر ہونے والے مایہ ناز بلے باز نے کہا کہ سری لنکن ٹیم پاکستان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت،کیون پیٹر سن نے انگلش کھلاڑیوں کو خبردارکردیا











































