پاکستان کرکٹ کا ایک اور اعزاز،8ممالک کی فہرست میں اپنا نام بھی لکھوالیا
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بالا آخر پاکستان کرکٹ بورڈنے بھی بائیو مکینیکل لیپ بنا ہی لی ہے، بہت سے کھلاڑیوں کے کیریئر تباہ ہونے سے بچ جائینگے۔ آف اسپنر سعید اجمل جو جادوگر اسپنر کے نام سے جانے جاتے ہیں نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کا ایک اور اعزاز،8ممالک کی فہرست میں اپنا نام بھی لکھوالیا











































