دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی، انضمام الحق
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ انگلینڈ ٹور کے لیے 21 ناموں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے دورہ انگلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ، دورہ انگلینڈ کو ٹف نہیں سمجھنا چاہیے ، اگر ہارنے… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کی سلیکشن سابقہ اور حالیہ پرفارمنس کی بنیاد پر کی گئی، انضمام الحق







































