ہرایک ٹورنامنٹ کے بعد ٹیم اور بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ ، مصباح الحق کا صبر ختم،کھری کھری سنادیں
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اگلے دو سالوں کو پاکستان کرکٹ کے لئے اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہماری ٹیم دوبارہ سے سنبھل رہی ہے ،ہمیں اب ایک فیصلہ کرنا ہوگا کہ کچھ بھی ہوجائے ہمیں دباؤ میں نہیں آنا،ایک ٹورنامنٹ کے بعد ٹیم اور… Continue 23reading ہرایک ٹورنامنٹ کے بعد ٹیم اور بورڈ میں اکھاڑ پچھاڑ ، مصباح الحق کا صبر ختم،کھری کھری سنادیں









































