کرکٹ میں جلد واپسی چاہتے ہیں، قوم میری صحت یابی کیلئے دعا کرے، محمد حفیظ
کراچی(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ گھٹنے کے ایم آر آئی کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قوم میرے صحت کیلئے دعا کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ کراچی کے مقامی ہسپتال میں چوتھی گھٹنے کا ایم آر آئی کرائیں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ وہ کرکٹ… Continue 23reading کرکٹ میں جلد واپسی چاہتے ہیں، قوم میری صحت یابی کیلئے دعا کرے، محمد حفیظ











































