62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ (آج) شروع ہوگی
اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ (آج) منگل سے گوجرانوالہ میں شروع ہوگی۔ قومی ریسلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ انور نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ریلوے، واپڈا، آرمی، پولیس، ہائیرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، خیبر پختونخوا،… Continue 23reading 62 ویں قومی ریسلنگ چیمپئن شپ (آج) شروع ہوگی











































