شاہد آفریدی کیلئے بری خبر، پی سی بی نے فیصلہ کر لیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان جون میں کرے گا جس میں قومی ٹیم سے ڈراپ شاہد آفریدی سے سینٹرل کنٹریکٹ بھی چھن جانے کا امکان ہے، ڈسپلن مسائل کی وجہ سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کی تنزلی ممکن ہے جبکہ نئے سینٹرل کنٹریکٹ… Continue 23reading شاہد آفریدی کیلئے بری خبر، پی سی بی نے فیصلہ کر لیا











































