سعید اجمل سلمان بٹ کیلئے ڈٹ گئے
لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو جرم کی سزا مل چکی ہے اب انہیں سپورٹ کرنا ہوگا، ایک کھلاڑی کو اجازت ملی ہے تو باقی کھلاڑیوں کو بھی ملنی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہناتھا کہ 2010میں انگلینڈ ٹور کے دوران فکسنگ کی وجہ… Continue 23reading سعید اجمل سلمان بٹ کیلئے ڈٹ گئے











































