انضمام الحق کا خاندان گہرے صدمے سے دوچار، قوم سے دعاﺅں کی اپیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے معروف سابق بلے باز اور کپتان انضمام الحق کے بہنوئی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق انضمام الحق کے بہنوئی جو کہ لاہور میں رہائش پزیر تھے گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی… Continue 23reading انضمام الحق کا خاندان گہرے صدمے سے دوچار، قوم سے دعاﺅں کی اپیل











































