ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر کو نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیا گیا
ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر فرینکلن روز کو ورک ویزے پر مقررہ معیاد سے زیادہ وقت گزارنے پر پانچ ہفتے گرفتار رکھنے کے بعد نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔44 سالہ سابق فاسٹ باؤلر فرینکلن روز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 19 ٹیسٹ اور 27 ون ڈے انٹرنیشنل میچ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے فاسٹ باؤلر کو نیوزی لینڈ سے ڈی پورٹ کردیا گیا