کر کٹ کی دنیا کا حیران کن واقع میچ میں وکٹ کیپر کو مار کر قتل کردیا گیا
ڈھاکا(آن لائن)بنگلاد یش میں بیٹسمین نے نوجوان وکٹ کیپر بابل شکدر کو سر میں اسٹمپ مار کر قتل کردیا ۔ مقامی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا میں دو ٹیموں کے درمیان برادرانہ میچ جاری تھا۔میچ میں بیٹسمین نے آوٹ ہونے پر مشتعل ہوکر اپنی حریف ٹیم کے وکٹ کیپر بابل شکدر کے سر اسٹمپ… Continue 23reading کر کٹ کی دنیا کا حیران کن واقع میچ میں وکٹ کیپر کو مار کر قتل کردیا گیا









































