محمدحفیظ اور شاہد آفریدی کے انکار نے ہلچل مچادی
لاہور(این این آئی) محمدحفیظ اور شاہد آفریدی کے انکار نے ہلچل مچادی-ٹی ٹونٹی ٹیم کے سابق کپتان شاید خان آفریدی نے انجری کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں لگائے جانے والے فٹنس کیمپ میں شرکت سے معذرت کر لی ۔دوسری جانب قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے… Continue 23reading محمدحفیظ اور شاہد آفریدی کے انکار نے ہلچل مچادی











































