آفریدی، عمراکمل اور احمد شہزاد کی ’’لاٹری لگ گئی‘‘
لاہور (نیوزڈیسک) شاہد آفریدی، عمراکمل اور احمد شہزاد کی ’’لاٹری لگ گئی‘‘،پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ سے قبل لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کے لئے شاہد آفریدی، عمر اکمل اور احمد شہزاد کو طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے ایبٹ آباد میں… Continue 23reading آفریدی، عمراکمل اور احمد شہزاد کی ’’لاٹری لگ گئی‘‘











































