چیف سلیکٹر کی دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے سیمنگ وکٹیں بنانے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں پر پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مقامی کیوریٹرز سے سیمنگ وکٹیں بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ہوم کنڈیشنز میں انگلینڈ کے متاثر کن ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے انضمام نے پی سی بی کے چیف کیوریٹر کو ہدایت کی کہ وہ… Continue 23reading چیف سلیکٹر کی دورہ انگلینڈ کی تیاری کیلئے سیمنگ وکٹیں بنانے کی ہدایت







































