مدثر نذر کی بھی ”لاٹری“ کھل گئی،کرکٹ بورڈ اہم عہدہ دینے پر تیار
لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کیلئے مد ثر نذر کو بطور ڈائریکٹر ذمہ داری سونپنے جانے کا قوی امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا قوی امکان ہے کہ مد ثر نذر یکم مئی سے اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔