لندن(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان ریواولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرکے مشکل میں پھنس گئے۔باکسرعامرخان ریواولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرکے مشکل میں پھنس گئے جس کے بعد ان پربرطانیہ کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا جارہا ہے جہاں پروہ پلے بڑھے۔ عامرخان نے خود پراس تنقید کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ ریو گیمز میں پاکستان کی جانب سے حصہ لینے کی خواہش ظاہر کرنے کا مقصد وہاں پر کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن نے ریو اولمپک 2016 میں پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































