منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانیوں کھلاڑیوں کو زدو کوب کرنے کا معاملہ، بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(آن لائن) بنگلہ دیشی پریمیئر ڈویژن ہاکی لیگ میں محمڈن کلب کے ڈیفینڈر اسد الزماں خان چندن کو بنگلہ دیش ایس سی میں شامل 2 پاکستانی پلیئرز سراج علی اور شہباز علی کو زدوکوب کرنے پرایک میچ کیلیے معطل کردیا گیا۔بنگلہ دیشی پریمیئر ڈویڑن ہاکی لیگ میں محمڈن کلب کے ڈیفینڈر اسد الزماں خان چندن کو بنگلہ دیش ایس سی میں شامل 2 پاکستانی پلیئرز سراج علی اور شہباز علی کو زدوکوب کرنے پرایک میچ کیلیے معطل کردیا گیا، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا تب ہی انھیں فیلڈ سے باہر بھیج دیا گیا تھا، اس طرح وہ محمڈن کلب کی جانب سے اگلے 2 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔دوسری جانب بنگلہ دیش ایس سی کے جنرل سیکریٹری حاجی ہمایوں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد دونوں پاکستانی پلیئرز وطن واپس جانے پربضد ہیں۔ ادھر اسی لیگ میں ریفری سے خراب برتاؤ پر واری کلب کے آفیشل ناظر الاسلام کو بھی ایک میچ کیلیے معطل کردیا گیا۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…