لاہور ( این این آئی)اظہر علی کو ایک اور اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں، ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بطور اوپننگ کروانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی کنڈیشنز اور وکٹوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اظہر علی کو محمد حفیظ کے ساتھ اوپننگ کروانے پر غورکیا جا رہا ہے۔ویسے بھی اظہر ون ڈے میں اوپننگ ہی کرتے ہیں اور اسکلز کیمپ میں بھی انہوں نے اوپننگ کو ذہن رکھ کر پریکٹس کی ہے ۔ اگر انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں اظہر علی اوپننگ کروائی گئی تو افتخار احمد کو مڈل آرڈر میں کھلا کر ان کی اسپن باؤلنگ سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔
اظہر علی کو ایک اور اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
چین کا نظام
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































