ویرات کوہلی کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب کام شروع کر دیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے ڈانسنگ اور گلوکاری کے بعد اب پینٹنگ بھی شروع کردی ہے۔آئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی جس میں کوہلی پینٹنگ کررہے ہیں انھوں نے پہاڑ، ندی اور ایک ہٹ بھی بنایا۔ اس وقت نوجوان بیٹسمین اپنے کیریئر کی بہترین… Continue 23reading ویرات کوہلی کا انوکھا اقدام، عجیب و غریب کام شروع کر دیا











































