باہر کے ممالک گئے ہوئے کوچز کو واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،آئندہ چند ماہ میں خوشخبریاں ملیں گی‘ اعجاز احمد
لاہور(نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹ کی ترقی اور فروغ کیلئے بورڈ سے رابطے میں رہتا ہوں،باہر کے ممالک میں گئے ہوئے کوچز کو واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور آئندہ چند ماہ میں اس حوالے سے خوشخبریاں ملیں گی ، انگلینڈ کا دورہ ہمیشہ سے مشکل رہاہے… Continue 23reading باہر کے ممالک گئے ہوئے کوچز کو واپس لانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں،آئندہ چند ماہ میں خوشخبریاں ملیں گی‘ اعجاز احمد