جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اپنے ہیرو ’’محمد علی‘‘ کو آخری خدا حافظ کہنے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 8  جون‬‮  2016 |

لوئس ویلی(این این آئی)محمد علی کا چھوٹا سا جنازہ جمعرات کو خاندان کے لوگوں کیلئے ہوگا، اس کے بعد تابوت کو لوئیس ویلی میں سڑکوں سے گزاراجائے گا، بعدازاں عوامی میموریل سروس کے بعد تدفین کی جائیگی۔لیجنڈری باکسر کے فیملی ترجمان بوب گینل نے صحافیوں کو بتایا کہ اس طرح کا جلوس منعقد کرنے کا مقصد دنیا بھر سے آئے وہاں موجود ہر شخص کو موقع فراہم کرنا ہے کہ وہ اپنے ہیروکوخدا حافظ کہہ سکے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ایک پریس کانفرنس میں بتائی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…