لاہور (آن لائن) پاکستانی کرکٹر حسن رضا متحدہ عرب امارات کی ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک اور ٹیلنٹڈ کرکٹر نے ملک کو خیر آباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلسل نذر انداز کیے جانے پر حسن رضا نے پاکستان کو خیر آباد کہہ کر متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ حسن رضا کو جلد متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیے جانے کا امکان ہے۔حسن رضا گزشتہ 5 برس سے عرب امارات میں ہونے والی کئی لیگس کا حصہ رہ چکے ہیں اور اماراتی ٹیم کا حصہ بنانے کیلئے ان کی سب سے زیادہ مدد پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید کر رہے ہیں، واضح رہے کہ حسن رضا نے 20 برس قبل پاکستان کی جانب سے 14 برس کی عمر ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرکے کم عمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ ۔
ریکارڈ بنانے والا پاکستانی قومی کرکٹرمتحدہ عرب امارات کی ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
چین کا نظام
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی



















































