منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

محمد علی کا جنا زہ اٹھا نے کی سعا دت کن دو معر وف لو گو ں کو نصیب ہو گی، جا نئے

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئی ویل(آن لائن)محمد علی اور اداکار وِل سمتھ ایک تقریب میں اداکار وِل سمتھ نے محمد علی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہی برطانیہ کے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن لینوکس لیوس اور اداکار وِل سمتھ جمعے کو سابق عالمی چیمپیئن محمد علی کے جنازے کو کندھا دیں گے۔لندن میں پیدا ہونے والے 50 سالہ لیوس 1999 میں عالمی چیمپیئن بنے تھے جبکہ 47 سالہ امریکی اداکار سمتھ نے 2001 میں محمد علی کی زندگی پر بننے والی فلم ’علی‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔تین مرتبہ ہیوی ویٹ چیمپیئن بننے والے محمد علی گذشتہ جمعے کو ایریزونا کے شہر فینکس میں طویل علالت کے بعد 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ان کا جنازہ ان کے آبائی شہر لوئی ویل سے اٹھایا جائے گا۔جنازے کی عوامی تقریب میں کئی عالمی رہنما، مختلف ممالک کے سربراہان اور مشہور شخصیات حصہ لیں گی اور اسے پوری دنیا میں براہ راست دکھایا جائے گا۔ یہ تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گی۔



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…