جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

یورو فٹ بال چمپئن شپ میں برطانوی ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کریگی

datetime 8  جون‬‮  2016 |

لندن(این این آئی) انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے آئندہ ہفتے شیڈول یورو فٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم 11 جون کو روس کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ یورو چمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائیگی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، سپین کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ انگلش ٹیم کو میگا ایونٹ میں گروپ بی میں روس ویلز اور سلواکیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور وہ ایونٹ کے ابتدائی میچ میں 11 جون کو روس کے مدمقابل ہو گی، انگلش ٹیم ایونٹ میں اپنا دوسرا گروپ میچ 16 جون کو ویلز ٗ تیسرا اور آخری گروپ میچ 20 جون کو سلواکیہ کے خلاف کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…