ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمر اکمل 4000ٹونٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 21  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیلمز فورڈ(آن لائن) پاکستان مڈ ل آرڈر بلے بازعمر اکمل 4000ٹونٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے چوتھے ملکی بلے باز بن گئے ہیں۔ انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں لیسٹر شائر کی نمائندگی کرنے والے عمر اکمل نے ایسیکس کے خلاف 32گیندوں پر 52رنز کی ناقابل اننگز کھیلی جو انکی ٹیم کو تو فتح نہ دلا سکے تاہم اس دوران وہ شعیب ملک (5995) ،محمد حفیظ (4210) اور اظہر محمود(4088) کے بعد 4ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ 25سالہ عمر اکمل اپنے ٹونٹی ٹونٹی کیریئر میں اب تک 178میچز میں 30.82کی اوسط اور 130.01کے سٹرائیک ریٹ سے 4007رنز سکور کرچکے ہیں جس میں 25نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…