پاکستانی عظیم ترین فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے گھر خوشیوں کا سماں
لاہور(این این آئی)کرکٹ کی دنیاکے عظیم ترین فاسٹ باؤلر،کوچ اورکمنٹیٹروسیم اکرم کل(جمعہ 50سال کے ہوجائیں گئے۔وسیم اکرم3جون1966ء کو لاہور میں پیداہوئے۔وسیم اکرم نے1993ء میں ویسڈن کرکٹرآف دی اےئرکااعزازحاصل کیا۔انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئیرکاآغاز25جنوری1985ء کونیوزی لینڈ کیخلاف آکلینڈ میں کیااورآخری ٹیسٹ9تا11جنوری2002ء کوڈھاکہ میں میں بنگلہ دیش کیخلاف کھیلا۔انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ بیٹنگ میں۔ 104 میچوں کی147اننگز… Continue 23reading پاکستانی عظیم ترین فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کے گھر خوشیوں کا سماں











































