دورہ انگلینڈ ، عمر اکمل نے بھی تیاری پکڑ لی
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے ناقص فٹنس کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی کی امید کا اظہار کیا ہے۔ایک انٹرویو میں عمر اکمل نے کہا کہ پروفیشنل ایتھلیٹ کے طورپر ہم فٹنس پر سخت… Continue 23reading دورہ انگلینڈ ، عمر اکمل نے بھی تیاری پکڑ لی









































